• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد امجد علی خان نے 3عطائیوں کو زائد المعیاد ادویات فروخت کرنے پر  50ہزار روپے جرمانہ کر دیا جرمانہ کئے جانیوالوں میں گلفام شہزاد ، عمران احمد اور ناصر محمود شامل ہیں۔ 
تازہ ترین