• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام : اسرائیلی طیاروں کی بمباری، 23 افراد جاں بحق

شام : اسرائیلی طیاروں کی بمباری، 23 افراد جاں بحق


شام میں ایرانی اور شامی فوجی تنصیبات پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے بمباری کی جس نے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام میں ایرانی اور شامی فورسز کو ہدف بناتے ہوئے ایک مرتبہ پھر بمباری کی جس کے نتیجے میں درجنوں23 افراد جاں بحق ہوگئے۔

شام میں آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز اسرائیل پر 4 راکٹ حملوں کے ردعمل میں انہوں نے ایرانی القدس فورس اور شامی فوج پر درجنوں فضائی حملے کیے ہیں۔

تازہ ترین