• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تذکرۃ المعصومین ٹرسٹ کے تحت مجلس، ڈاکٹر ماجد رضا خطاب کرینگے

کراچی(پ ر) تذکرۃ المعصومین ٹرسٹ کے تحت مجلس عزاء بسلسلہ وفات حضرت ابو طالب ہفتہ23نومبر کو شب ساڑھے آٹھ بجے جامع مسجد و امام بارگاہ حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر10میں منعقد ہوگی، سوز خوانی مسلم مہدوی و برادران ،سلام جاوید مرزا اور ذیشان حسن عابدی ،نظامت اریب ہادی جبکہ ڈاکٹر ماجد رضا عابدی خطاب کرینگے،ماتمی سنگت دعائے امام موسی کاظم ؑ باب الحوائج اور دستہ ملنگان حیدری کے اراکین نوحہ خوانی ،رہنمائی پاک حیدری اسکاؤٹس کرینگے۔
تازہ ترین