• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کا فاسٹ بولنگ اٹیک صرف بارہ ٹیسٹ کا تجربہ رکھتا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل عمران خان نے نو اور شاہین شاہ آفریدی نے تین ٹیسٹ کھیلے تھے ایسے میں محمد عباس کو ڈراپ کرنے پر ماہرین حیران ہیں۔ آسٹریلوی مارک وا نے بھی عباس پر عمران خان کو ترجیح دینے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین