• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفتان: ایرانی حکام نے30 پاکستانی لیویز کے حوالے کردئیے

تفتان(نمائندہ جنگ) ایرانی حکام نے 30پاکستانی راہداری گیٹ پر لیویز حکام کے حوالے کردئیے جو غیرقانونی طریقے سے ایران کے راستے روزگار کیلئے یورپ جاناچاہتے تھے۔
تازہ ترین