• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے چیف جسٹس کی تقرری : سمری وزیر اعظم کو بھجوادی گئی

نئے چیف جسٹس کی تقرری : سمری وزیر اعظم کو بھجوادی گئی


وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے سمری وزیر اعظم کو بھجوادی۔

ذرائع وزارت قانون کا کہنا ہے کہ جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان ہوں گے۔

موجودہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو ریٹائر ہورہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون کی طرف سے نئے چیف جسٹس کی تقرری کے نوٹیفکیشن کے لیے سمری وزیراعظم کو بھجوائی گئی ہے۔

تازہ ترین