کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے چیئرمین اوورسیز ہاؤسنگ سوسائٹی و سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کو 4روزہ راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔
حکومت بلوچستان نے 6 مئی سے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں نئے گورنرز کی تعیناتی کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔
مانسہرہ میں موٹر وے انٹر چینج کے قریب ہائی وے پولیس پر گاڑی سے فائرنگ کی گئی۔
صدر آصف علی زرداری نے چاند پر پاکستان کے پہلے خلائی مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد دی ہے۔
سردار سلیم حیدر کا تعق ضلع اٹک سے اور سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی۔
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ جب 13سال کی تھی تو بی بی سی کے ایک صحافی کی رپورٹس دیکھتی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ملک میں 2 سال سے عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے کہا کہ ٹیکساس نہ صرف امریکہ کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ معیشت ہے بلکہ 2.4 ٹریلین ڈالرز جی ڈی پی کے ساتھ دنیا کی 8 ویں بڑی معیشت ہے۔
ڈائریکٹر امتیاز علی نے بتایا کہ اپنی فلم کیلئے انہوں نے اداکاروں کو کیسے کاسٹ کیا تھا؟
محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سیاست میں پکی دشمنیاں نہیں ہوتیں، اختلافات ہوتے ہیں۔
آفیشلز میں پاکستان کے 3 امپائرز شامل ہیں، احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض میچز سپر وائز کریں گے۔
نوٹیفکیشن کا اطلاق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کی عمر پوری ہونے کی تاریخ 30 جون 2021 سے ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آئی کیوب قمر کی لانچنگ کے مناظر دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ آج پاک چین دوستی خلاؤں کی سرحد بھی پار کرچکی ہے۔
علی محمد خان نے کہا کہ دھاندلی زدہ انتخابات پر بات کرنی ہے تو آئیں ہم تیار ہیں۔
لاہور میں خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی خاتون پولیس افسر اے ایس پی شہربانو نقوی نے اپنی سرکاری تنخواہ اور دیگر مراعات کی تفصیلات بتا دیں۔