• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

او آئی سی کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

کراچی ، جدہ (شاہد نعیم/نیوز ایجنسیاں ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے بھارتی وفد کو سری نگر سے باہر جانے سے روک دیا، دوسری جانب جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ میں منعقدہ سیمینار میں مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالت زار پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے۔
تازہ ترین