• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ، آرمی چیف مدت ملازمت توسیع کیخلاف رٹ سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال

پشاور(نمائندہ جنگ ) پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس محمدابراہیم خان اور جسٹس عبدالشکورپرمشتمل بنچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف دائر رٹ سماعت کیلئے بنچ نمبرایک کومنتقل کرکے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو ارسال کردی ۔ فاضل بینچ نے درخواست گزار میجر ریٹائرڈ خالد کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف کیس کی سماعت کی۔عدالت نے درخواست گزار سے کیس دائر کرنے سے متعلق مختلف سوالات بھی کیے ۔

تازہ ترین