• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئس لینڈ: سمندر کی سیر منچلوں کو مہنگی پڑ گئی

آئس لینڈ: سمندر کی سیر منچلوں کو مہنگی پڑ گئی


ساحل سمندر پر کھڑے سیاح تیز لہر کی زد میں آگئے۔

یوں تو سمندر کی سیر کرنا اور لہروں سے کھیلنا اکثر لوگوں کو بیحد پسند ہوتا ہے لیکن جناب یہی لہریں تیز ہوجائیں تو مشکل میں ڈال دیتی ہیں۔

کچھ ایسا ہی آئس لینڈ کے ساحل سمندر پر موجود سیاحوں کے ساتھ ہوا جو سمندر کی تندو تیز لہروں کے قریب کھڑے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ اچانک ایک تیز لہر آئی اور کئی سیاح لہروں کی لپیٹ میں آگئے،رپورٹ کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین