• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس کیانی کی تقرری بھی ایسے ہی ہوئی تھی، اٹارنی جنرل، جسٹس کیانی نہیں جنرل کیانی، چیف جسٹس کی تصحیح

اسلام آباد(رپورٹ :رانامسعود حسین ) عدالت عظمیٰ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نےعدالت کو بتایا کہ معاملہ دوبارہ تعیناتی کا ہے، 1948 سے لیکر ابھی تک تقرریاں ایسے ہی ہوئیں ہیں۔

انہوں نے سابق آرمی چیف جنرل (ر)شفاق پرویز کیانی کا ذکر کرتے ہوئے روانی میں کہہ دیا کہ جسٹس کیانی کی تقرری بھی ایسے ہی ہوئی تھی،

جس پرچیف جسٹس نے ا نکی تصحیح کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس کیانی نہیں ،آپ غالباًجنرل کیانی کی تقرری کی بات کررہے ہیں ،جس پر کمرہ عدالت میں ایک قہقہہ بلند ہوا۔

تازہ ترین