پشاور ( نیوزڈیسک )ضروری مرمت کی وجہ سے۔ 220کے وی تربیلہ- نوشہرہ-مردان2,1 -چکدرہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 28 نومبر صبح 9بجے سے شام 5بجے تک متاثر ہو گی جس کی وجہ سے 132کے وی صوابی, جلالہ, گدون, نوشہرہ سٹی, نوشہرہ انڈسٹریل, مردان 2,3, درگئی , شاہی با غ اور 220 چکدرہ, پشاور گرڈ سے منسلک تمام فیڈرز پر اس عرصہ کے دوران بوقت ضرورت اضافی لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی۔