حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
’’ بے شک، وہ شخص جس کے دل میں قرآن کا کچھ حصہ بھی (محفوظ ) نہ ہو (یعنی چند سورتیں بھی یاد نہ ہوں) وہ ویران گھر کی طرح ہے ‘‘…(جامع ترمذی)
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے دعویٰ کیا ہے کہ فیروز خان نے بچوں کی تحویل لینے سے انکار کر دیا ہے۔
صبا قمر کے پولیس یونیفارم پہن کر ویڈیو شوٹ کروانے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار کے گارڈز کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔
مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے یکطرفہ اقدامات ناصرف بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں
صدر آصف زرداری عراق کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، روانگی سے قبل صدر پاکستان نے کربلا میں روضۂ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس بن علیؑ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے تیل چوری کے لئے 140 میٹر سرنگ بنائی تھی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس، کراچی کے لیے بولان میل اور پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس معطل کردی گئیں۔
فائر بریگیڈ کے مطابق گھر میں لگی آگ بجھادی گئی، آگ بجھانے میں 3 گاڑیوں نے حصہ لیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قائداعظم کے سنہری اصول ایمان، اتحاد، تنظیم درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔
چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن پہلے ہی 100 فیصد خریدنے میں دلچسپی تھی، بقایا 25 فیصد بھی خریدنے کا ارادہ ہے ہمارے پاس 90 دن کا وقت ہے۔
بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈی بیٹر سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ورلڈ ریکار اپنے نام کرلیا ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی پوزیشن ہر گھنٹے بدلتی رہتی ہے۔
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے حکومت اقدام کو درست قرار دیدیا۔
کراچی میں زیر علاج جیکب آباد کا رہائشی ریبیز کا شکار لڑکا دم توڑ گیا ہے۔
ایک برطانوی مداح خاتون کے جیلی کیٹس کے کلیکشن نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ کی 19 سالہ لڑکی کی جیلی کیٹس برانڈ کے پلش کھلونوں اور کی چین (چابیاں پرونے والی زنجیر) سے پرانی محبت نے اسے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حامل بنوا دیا، کیونکہ انکے پاس ایسی877 منفرد اشیاء کا مجموعہ ہے۔