• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکل آفیسر اینٹی کرپشن حماد نبی کا ملتان تبادلہ

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)اینٹی کرپشن فیصل آباد کے سرکل آفیسر سید حماد نبی کا ملتان تبادلہ کردیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدہ کا چارج چھوڑ دیا ۔ وہ ملتان میں بھی سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے تاہم فیصل آباد میں تعیناتی کے لئے ابھی کسی سرکل آفیسر کا نام فائنل نہیں کیا گیا ۔
تازہ ترین