املتان (سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی آج ملتان آمد کے پیش نظر محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے نشتر ہسپتال ،چلڈرن کمپلیس شہباز شریف اور فاطمہ جناح میں ہائی الرٹ رہے گا،اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان کو خاص ہدایت جاری کردی ہے۔