• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی خودکش جیکٹ پہنے ایک شخص نے لندن برج پر چاقو کے وار سے 2 افراد کو ہلاک اور کئی کو زخمی کردیا۔

یہ بھی دیکھئے :لندن برج کے قریب پولیس کی فائرنگ،1 شخص ہلاک


پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث شخص پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا۔حملے میں 5 عام شہری زخمی ہوئے،جن میں سے 2ہلاک ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر 3 زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

تازہ ترین