• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا ٹیسٹ ڈرا، سیریز کیویز کے نام


ہیملٹن (ایجنسیاں) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا،اس طرح دو میچز کی سیریز نیوزی لینڈ نے 0-1 سے اپنے نام کرلی۔ نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور راس ٖٹیلر نے ناقابل شکست سنچریاں اسکور کیں۔

تازہ ترین