• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف ماہرِ امراض خون اور عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری نے صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہوسے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور صحت کے مسائل بالخصوص تھیلے سیمیا کے خاتمے اور اس مرض سے متعلق آگاہی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ ڈاکٹر ثاقب انصاری نے انسدادِ تھیلے سیمیا بل کی منظوری سے قبل سندھ اسمبلی میں تھیلے سیمیا کے خاتمے کا بل پیش کرنے میں نمایاں کردار ادا کرنے پر ڈاکٹرعذرا پیچوہو کی تحسین کی۔

تازہ ترین