• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق رجسٹرار کو آپریٹو سوسائٹی و دیگر کیخلاف ایک اور ریفرنس سماعت کیلئے منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت نے سابق رجسٹرار کو آپریٹو سوسائٹی یونس بلوچ و دیگر کے خلاف دائر ایک اور ریفرنس سماعت کے لئے منظور کرلیا، دیگر ملزمان میں کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ کے سابق اسسٹنٹ رجسٹرار محمد عظیم، حاجی امام بخش، احسن زبیر ،فیصل وقار اور صمد وقار شامل ہیں، ریفرینس کے مطابق ملزمان نے 31کروڑ سے زائد کی کرپشن کی ہے۔
تازہ ترین