• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گزشتہ ایک دہائی زمین کا گرم ترین عرصہ ثابت ہوا، ماہرین ماحولیات

کراچی (نیوز ڈیسک) ماہرین ماحولیات نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی زمین کا گرم ترین عرصہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور آنے والے وقتوں میں صورتحال مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ جنیوا میں آنے والے دنوں میں ماحولیات سے جڑی ایک کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں 2015ء میں پیرس میں ہونے والے معاہدے پر غور کیا جائے گا۔ ڈبلیو ایم او کے سیکریٹری جنرل پیٹری تالاس نے بیان میں کہا ہے کہ ہیٹ ویو اور سیلاب، جو پہلے ایک ایک صدی میں آتے تھے اب معمول کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔
تازہ ترین