• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیش امام نے بیوی کوذبح کر دیا چھوٹے کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل

ملتان (نمائندہ جنگ)چھوٹے کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل،پیش امام نے بیوی ذبح کردی، فوڈ انسپکٹر کی ہاسٹل سے لاش برآمد،5طلباء گرفتار، کبیر والا میں فائرنگ سے لڑکا ہلاک ہو گیا،ملتان،بستی ملوک،وہاڑی،میلسی،ٹھینگی،کبیروالا ،حویلی کورنگا، میاں چنوں میں واقعات ہوئے۔
تازہ ترین