لاہور (این این آئی)نیب نے چوہدری شوگرملز کا ریفرنس تیارکر لیا گیا ہے جس میں نواز شریف اور مریم نواز ملزم نامزدہیں۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی افسر نے ریفرنس کی تیاری کے حوالے سے چیئرمین نیب کو آگاہ کردیا۔
پاکستان کے ساتھ 4 روزہ جنگ کے بعد بھارت میں مسلمانوں اور امن پسند ہندووں کے خلاف نفرت کی لہر جاری ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے دنیش چندیمل، اورا وشکا فرنینڈو کو بھی سائن کرلیا، افغانستان کے گلبدین نائب بھی گلیڈی ایٹرز کا حصہ ہوں گے۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت کا خطے میں سپرمیسی کا خواب دفن ہو گیا۔
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔
راجن پور کے علاقے کچہ سونمیانی میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں 3 مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ ڈسٹرک پولیس افسر کے مطابق بازیاب ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ایک ہی گھر سے ہے۔
لاہور: باٹا پور سےاغواء و قتل کیس کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے رابطے کے بعد بھارتی فوج کا بیان سامنے آیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان بھی موجود تھے۔
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے فلم ڈائریکٹر پیٹر جیکسن نے لارڈ آف دی رِنگس ٹریلوجی بنائی تو بہت سے لوگوں نے اسے اسکا پاگل پن اور فلم کو ایک احمقانہ خیال تصور کیا۔
پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت میں ترکیہ کے خلاف مہم جاری ہے۔
فرانس میں گاڑی چلانے والے ایک شخص نے طویل عرصے سے کار آمد ڈرائیونگ لائسنس، انشورنس یا ٹیکنیکل انسپکشن کے گاڑی چلانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
امریکی دفاعی تجزیہ کار نے بھارتی میڈیا کے پاکستان کی 20 فیصد ایئر فیلڈز کو نقصان پہنچانے کی بھی تردید کی۔
سندھ کے ضلع نواب شاہ میں سکرنڈ تھانے میں زیرِ حراست ملزم کی پولیس تشدد سے ہلاکت کے کیس میں عدالت نے مقدمے میں نامزد 2 پولیس افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بیرنز نے پاکستان کی معاشی بحالی کو منی معجزہ قرار دیاہے۔
وزیر اعظم نے دشمن کی برتری کی خوش فہمی کو خاک میں ملانے والے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات کی