لاہور(خبرنگارخصوصی)چیف سیکرٹری پنجاب نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سردار شمیم خان سے ان کے چیمبر میں آکر ملاقات کی اس ملاقات میں انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے سے متعلق دیگر امور پر گفتگو کی ۔چیف سیکرٹری نے پنجاب بھر کی خصوصی عدالتوں میں ججز اور عملہ کی بھرتی سے متعلق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو آگاہ کیا۔