• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ کوآپریٹو کی جائیدادیں ناجائز قابضین سے واگزار کروائی جائیں ،راجہ بشارت

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر قانون، پار لیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے کہا ہے کہ محکمہ کوآپریٹوز پنجاب کی جائیدادوں سے متعلق عدالتوں میں زیر التوا مقدمات جلد نمٹانے میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں اورمحکمہ پولیس کے متعلقہ افسران ان جائیدادوں پرناجائز قبضے ختم کرانے کے لیے ہر ممکن تعاون کریں۔وہ گزشتہ روزسول سیکرٹریٹ میںاجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
تازہ ترین