• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونٹی رہوڈزکی ترین اکیڈمی لودھراں آمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا کے سابق اسٹار کھلاڑی جونٹی روہڈز نے پاکستان میں نوجوان ایمرجنگ کھلاڑیوں کو ترین اکیڈمی لودھراں میں فیلڈنگ ٹپس دیں۔جونٹی روہڈز کی قیادت میں تین روزہ ٹریننگ کیمپ میں جنوبی پنجاب کے 30 ایمرجنگ کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

تازہ ترین