• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) حیدری تھانے کی حدود ناتھ ناظم آباد حیدری صرافہ بازار میں سیکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ رپیٹر چلنے سے 12سالہ عثمان ولد سیف اللّٰہ زخمی ہو گیا ، پولیس نے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا ہے ،شیر شاہ کے علاقے گلبائی کانٹا کے عقب میں قائم گودام میں اتفاقیہ گولی چلنے سے چوکیدار 42سالہ پیر محمد زخمی ہوگیا۔

تازہ ترین