• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو پونے دو گھنٹہ کی تاخیر سے شروع سے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ کارروائی کے آغاز میں جی ڈی اے کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے ڈیفنس کراچیسے اغوا کی جانے والی نوجوان لڑکی دعا منگی کی بازیابی کے لئے دعا کرانے کی درخواست کی تاہم اس موقع پر انہوں نے لڑکی کی عدم بازیابی پر تقریر کرنا شروع کی تو اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ آپ اس وقت صرف دعا کرائیں تقریر نہ کریں ۔

تازہ ترین