• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد سے انسانی ہڈیاں ملنے کی ابتدائی رپورٹ مکمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد کے علاقے انو بھائی پارک سے گزشتہ روز کھدائی کے دوران ملنے والی انسانی ہڈیوں کے معاملے کی پولیس نے ابتدائی رپورٹ مکمل کر لی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق کھدائی کے دوران 5انسانی ہڈیاں نکلی تھیں، ملنے والی ہڈیاں انسانی ہاتھ اور پیروں کی ہیں، ایس ایس پی ایسٹ عارف اسلم راؤکہنا ہے ہڈیوں کو مزید جانچ کے لیے اسپتال بھیجا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین