• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 3 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم برطانوی پاونڈ قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ جمعرات کوامریکی ڈالر کی قیمت خرید 155.10روپے سے کم ہو کر 155.07 اورقیمت فروخت 155.20 روپے سے کم ہو کر 155.17روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر میں 20پیسے کی کمی ہوئی ۔
تازہ ترین