• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ANF کی کارروائی،کراچی پورٹ سے 25 کلو کوکین برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی پورٹ پر کارروائی کرکے کنٹینر سے 25 کلو کوکین برآمد کی ہے۔

ایف این ایف حکام کے مطابق اے این ایف نے کراچی پورٹ پر کارروائی کرکے کنٹینر سے 25 کلو کوکین برآمد کی ہے۔

کوکین کو درآمد کی گئی لکڑی کے بلاکس میں چھپائی گئی تھی، مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

برآمد کی جانے والی کوکین کی عالمی منڈی میں مالیت 75 کروڑ روپے ہے، امپورٹر اور ایکسپورٹر سے متعلق چھان بین کی جارہی ہے۔

تازہ ترین