• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری(نامہ نگار ) ڈگری بار کونسل کے صدر اور ڈگری ٹاؤن کیمٹی کے وارڈ نمبر 5 سے منتخب کونسلر ایڈووکیٹ وسیم احمد خان قائم خانی کو سندھ حکومت نے ضلع میرپورخاص کے لئے جسٹس آف پیس مقرر کردیا ۔
تازہ ترین