• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی سیمی فائنلز آج ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 36 ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز ہفتے کو کھیلے جائیں گے جس میں پنجاب اے کا مقابلہ کسٹم سے ایس ایس جی سی کا مقابلہ واپڈا سے ہوگا۔
تازہ ترین