• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعت مشکل صنف شاعری،مرثیہ بھی احتیاط کا متقاضی ہے،افتخار عارف

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ممتاز دانشور افتخار عارف نے کہا ہے کہ نعت ایک مشکل صنف شاعری ہے، بلکہ حقیقت یہ ہے نعت کی طرح مرثیہ بھی احتیاط کا متقاضی ہے، ہمارے یہاں نعت میں بہت کام کیا گیا ہے، یہ بات انہون نے بارہوین عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ایک سیشن میں دور عصر حاضر میں نعیتہ اور رثائی ادب کے عنوان سے اپنے صدارتی خطبہ میں کہی، نشست کے مقرین میں ڈاکڑ تحسین فراقی، ہلال فاروقی اور طاہر سلطانی بھی شامل تھے،نظامت کے فرائض عز یز الدین خاکی نے انجام دیئے۔ ممتاز دانشور فراست رضوی نے پاکستان میں جدید مرثیے کا ارتقا بیان کرتے ہوئے کہا کہ اردو مرثیہ دکن مین پیدا ہوا اور لکھنو مین پروان چڑھا۔

تازہ ترین