• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کا قابل افسروں کو نظر انداز کرنا لمحہ فکریہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کے سپرنٹنڈنگ انجینئرکو گریڈ 20 میں ترقی نہ دینے کے خلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو درخواست گزار کا موقف سن کر 15روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا عدالت نے قراردیا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے قابل افسروں کو نظر انداز کرنا لمحہ فکریہ ہےلاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے سپرنٹنڈنگ انجینئر عبدالخالق کی درخواست پر سماعت کی۔
تازہ ترین