آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر29؍ جمادی الثانی 1441ھ 24؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مہنگائی کا بم گِرا کر کہتے ہیں گھبرانا نہیں، مریم اورنگزیب


مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مہنگائی کا بم گِرا کر کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں ہے۔ 

لیگی ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت قوم کے لیے بر خبر بن چکے ہیں۔ 

انہوں نے بجلی کے نرخ میں حالیہ اضافے کی بھی مذمت کی۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان مہنگائی کا بم گِرا کر کہتے ہیں کہ گھبرانہ نہیں ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے ابتدائی 15 ماہ کے دوران روٹی، روزگار، کاروبار، معیشت بند ہوچکا ہے اور کہتے ہیں گھبرانہ نہیں ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور ان کی نالائق ٹیم نے ملک میں صرف جھوٹ سستا کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید