• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان فارسی ٹرسٹ کا اجلاس ،جشن مولود کعبہ کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی

کراچی(پ ر) سلمان فارسی ٹرسٹ کا اجلاس جعفر طیار سوسائٹی ملیر میں مولانا محمد عون نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں جشن مولود کعبہ کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی اور بتایا گیا کہ جشن کا مرکزی جلسہ 11رجب کو جعفر طیار سوسائٹی ملیر میں منعقد ہوگا،اس سلسلے میں ماتمی انجمنوں اسکاؤٹس گروپ کے علاوہ علماء و معززین سے رابطے جاری ہیں۔اجلاس میں غضنفر حسین چاند میاں،علامہ امتیاز حسین رضوی،علی زیدی،مولانا عبدالحفیظ پہنور، انوار علی جعفری نے شرکت کی۔
تازہ ترین