ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اسٹاگرام پر اپنی بیٹی رشاتھاڈانی کی سلمان خان کے ساتھ لی گئی تصویر کو پیش کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ تصویر اُس وقت کی ہے جب میری بیٹی 5 سال کی تھی ۔ سلمان خان بچوں کے ساتھ خوشگوار طریقہ سے گھل مل جاتے ہیں ۔
سربجیت کور کو واہگہ بارڈر پر پریڈ کے بعد واپس بھارت روانہ کیا جانا تھا، تاہم سفری کاغذات میں کچھ تکنیکی مسائل کے باعث اس کی واپسی ممکن نہ ہوسکی۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے بھارت کے حوالے سے سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائیں گے۔
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے ارکان سے حلف لیا۔
انہیں ریلیز کرنے کے فیصلے کے لیے کوئی باضابطہ اعلان کردہ اجلاس نہیں بلایا گیا تھا۔
قومی ایئر لائن کی کراچی سے اسلام کی پرواز پی کے 300 آدھا گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی: ایئر پورٹ ذرائع
ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ کے ٹیسٹ میں 35 میں سے 18 نمبر آنے پر وہ غیرمطمئن تھی، طالبہ نے اس کا ذکر اپنے والد اور بھائی سے بھی کیا تھا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر سیکیورٹی صورتِ حال اور دیگر امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔
قاضی حسین احمد مرحوم ایک شعلہ بیان مقرر، درد مند قومی رہنما اور مسلم اتحاد کے پُرجوش داعی تھے۔
مچھلی سے تیار کی جانے والی سوشی صارفین کو معمول کی قیمت پر ہی فروخت کی جائے گی۔
اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن نے قوانین کے تحت 4 سال کی پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
گورنر شمالی سولاویسی کے مطابق سیلاب سے سیکڑوں مکانات اور سرکاری عمارتیں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔
صدر کے اس بیان کے بعد ملک بھر میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے
آئندہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان
ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، پیرا والے اور دوسرے لوگ ان کا سارا سامان الٹ دیتے ہیں: شیخ رشید
اجلاس میں ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروجیکٹ کی دوسری قسط فوری جاری کرنے کا حکم دیا گیا۔
افغان میڈیا کے مطابق جرائم میں ملوث ایک اور افغان پناہ گزین کو جرمنی سے ملک بدر کردیا گیا، یہ شخص منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھا۔