• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ میں سابق گرل فرینڈ کو قتل کرنے والے نابینا شہری کو سزائےموت

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ٹینیسی میں اپنی سابق گرل فرینڈ کو قتل کرنے والے نابینا شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔ ملزم کو اس کی خواہش کے مطابق الیکٹرک چیئر کے ذریعے سے سزائے موت دی گئی۔53سالہ لی ہال پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی سابق گرل فرینڈ کو ان کی گاڑی میں آگ لگادی تھی۔
تازہ ترین