کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2021 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے کے لیے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو پیر سے شروع ہونے والی تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو شکست دینا اہم ہے۔
ذرائع کے مطابق ایس بی سی اے 6 افسران کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے فلم پروڈیوسر، رائٹر و ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی کی سزا کے خلاف دائر کی گئی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
غسلِ کعبہ کی روح پرور تقریب کے موقع پر بیت اللّٰہ کی اندرونی دیواروں اور فرش کو غسل دیا گیا۔
پولیس کے مطابق پولیس نے لیاری میں عمارت گرنے کا مقدمہ محکمۂ بلدیات کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
کراچی میں اینٹی کرپشن عدالت میں ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں اور نہ میں حکومت کا ترجمان ہوں۔
32 سالہ حمیرا کی لاش تقریباً کئی ماہ بعد ان کے ڈیفنس فیز 6 کراچی میں واقع فلیٹ سے ملی، جہاں وہ تنہائی میں انتقال کر گئی تھیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے اس کمیٹی کو 7 روز میں رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت کی تھی، واقعے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔
شیخہ مہرہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی جس میں دو ہاتھ ایک تالے کو تھامے ہوئے ہیں اور اس پر دل والا اسٹیکر چسپاں ہے
امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز کے منگیتر میوزک پروڈیوسر بینی بلانکو نے شادی کے حوالے سے پلان بتادیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ حمیرا اصغر کے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ 9 ماہ سے غائب تھی۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ 13جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ معاوضوں کی ادائیگیوں کی رقم میں سپریم کورٹ نہیں پڑے گی۔
بلوچستان کے ضلع خاران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
جواد رحمان نے کہا کہ پاکستان نے مائیکرو سافٹ سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا، مائیکرو سافٹ کی سروسز ملک میں چلتی رہیں گی لیکن کسٹمر پر اثر پڑے گا۔
کشمیری طلبہ نے اپنے روایتی انداز میں ڈی جی آئی ایس پی آر کو خوش آمدید کہا۔