• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: سانتا کلازوں کا برف پوش پہاڑوں پر اسکینگ کا مظاہرہ

امریکا: سانتا کلازوں کا برف پوش پہاڑوں پر اسکینگ کا مظاہرہ


کرسمس کی مناسبت سے جہاں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے وہیں ایڈونچرکے شوقین کھلاڑیوں نے بھی سانتا کلاز کا روپ دھارے کرتب بازی کا شوق پورا کرتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچر کے شوقین ان سانتا کلاز کو ہی دیکھ لیں جو برف پوش ٹریک پر اسکینگ کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

امریکی ریاست مین کے اسکی ریزورٹ پر درجنوں خطروں کے کھلاڑیوں نے نہ صرف سانتا کلاز کا روپ دھارا بلکہ سرد موسم کی پرواہ کئے بغیر برفیلے ٹریک پر اسکینگ کرتے ہوئے کرسمس کی آمد کو بھرپور انداز میں منایا۔

تازہ ترین