ٹوری قانونی طور پر آباد افراد کو ملک بدر نہیں کریں گے: بیڈینوخ کی وضاحت
                                                        
                                                        برطانوی حزبِ اختلاف جماعت کنزرویٹو پارٹی کی رہنما کیومی بیڈینوخ نے وضاحت کی ہے کہ ان کی پارٹی کا منصوبہ یوکے سے قانونی طور پر آباد افراد کو ملک بدر کرنے یا مستقبل میں ہونے والے امیگریشن قوانین کو ماضی پر لاگو کرنے کا نہیں ہے۔