• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام میں منافرت کی کوئی گنجائش نہیں ہے،مولانا طارق جمیل

لاہور(وقائع نگار خصوصی )عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اسلام میں متعصب اور منافرت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اسلام امن ،محبت اور رواداری کا درس دیتا ہے۔ مسلمانوں کی فلاح ونجات اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔ ا ن خیالات کا اظہار انھوں نے خطیب بادشاہی مسجد مولانا سید عبد الخبیر آزاد، صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،وائس چیئرمین صاحبزادہ پیر جی خالد محمود قاسمی سے ملاقات کے دوران کیا۔
تازہ ترین