The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
کراچی: پیٹرول پمپ پر کوسٹر میں سلینڈر پھٹنے سے آتشزدگی
کراچی وسطی کے علاقے نیو کراچی میں دو منٹ چورنگی کے قریب ایک پیٹرول پمپ پر کوسٹر میں آگ لگ گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ سلینڈر میں دھماکے کے بعد کوسٹر میں آگ لگی۔
آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور عملہ روانہ کر دیا گیا۔
فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی تاہم خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ آگ لگنے سے پیٹرول پمپ کو بھی خطرہ ہے۔