• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور اور واہگہ کے درمیان جلو شٹل ٹرین 14دسمبر سے دن میں تین مرتبہ چلاکرے گی۔14دسمبر کو دوپہر ایک بجے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد لاہورریلوے اسٹیشن پر اس کا افتتاح کریں گے، لاہور اور واہگہ کے درمیان روزانہ تین چکر لگائے گی۔
تازہ ترین