عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد تک بڑھ گئیں.
روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کے شدید زلزلہ کے بعد سونامی کی لہریں ٹکرا گئیں۔
برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن اور این ایچ ایس میں تنازع شدت اختیار کرگیا، انگلینڈ میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال پانچویں روز میں داخل ہوگئی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی 3 بار صدارت بھی کی۔
دورے کے دوران بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا کسی اہم امریکی میڈیا پلیٹ فارم سے انٹرویو کا اہتمام بھی نہ ہوسکا۔
پشاور، شمالی وزیرستان، صوابی اور مردان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے جبکہ گجرات، شکر گڑھ میں بھی بادل برسے۔
کراچی کے علاقے کلفٹن میں قتل کیے گئے ساجد کے والد عارف نے بیٹے کے دوست اور بہو کے بھائی سمیت پانچ افراد پر شک ظاہر کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔
فلسطین کو مشروط طور پر ریاست تسلیم کرنے کا برطانوی اعلان اسرائیل نے مسترد کر دیا۔
ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے معاملے پر بھارتی حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا۔
حکومتِ پاکستان نے فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا۔
بانیٔ تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روکنے کے معاملے پر وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی نااہلی کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ برطانیہ کے فلسطین کو مشروط طور پر ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے پر تبادلہ خیال نہیں ہوا تھا، امریکا اس کیمپ میں نہیں ہے۔