2030 تک چین میں کس مذہب کی پیروی کی جائے گی؟
2030 تک چین دنیا کی سب سے بڑی مسیحی آبادی رکھنے والا ملک بننے جائے گا۔ یہ پیش گوئی ایک بار پھر عالمی سطح پر بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ تاہم حالیہ اعداد و شمار کے مطابق حکومتی نگرانی اور سخت ضوابط کے باعث مسیحی آبادی کی رفتارِ نمو میں استحکام آتا دکھائی دے رہا ہے۔