• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے ملاقات کی ہے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی ہائی کمشنر کا پاکستان میں خیرمقدم کیا اور اُن کی ذمہ داریوں پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


<="" a><="" blockquote>"="" lang="en" align="center">

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین