آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍ صفر المظفّر 1442ھ23؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

آئی سی سی نےT20 کی نئی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ۔

ICC رینکنگ، بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر


نئی رینکنگ میں بھی بیٹنگ کےشعبےمیں پاکستان کےکپتان بابراعظم سرفہرست ہیں ۔

آسٹریلیا کےایرون فنچ دوسرے،ڈیوڈ ملان تیسرے،کولن منرو چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

روہت شرما نویں اور ویرات کوہلی دسویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی میں بولرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ عماد وسیم چوتھے اورشاداب خان آٹھویں پوزیشن پرموجودہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید