• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے مارنس لبوشین نے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچریوں کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی، جمعرات کو پرتھ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں انہوں نے ناقابل شکست 110 رنزبنالئے ہیں۔ آسٹریلیا نے 90 اوورز کے کھیل میں 4 وکٹ پر 248 اسکور رنز کئے ۔

تازہ ترین