• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کے خلاف ٹرانسپورٹ کی ہڑتال 9 ویں روز بھی جاری، 60 فیصد ہڑتال کے باوجود آمدورفت مفلوج ہو کے رہ گئی.

پیرس، پینشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال 


ذرائع کے مطابق ٹریڈ یونین نے وزیراعظم فلپ کی جانب سے پینشن اصلاحات کی نئی گائیڈ لائن کو لولی پاپ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ یکم دسمبر سے ہی فرانسیسی عوام کرسمس تحفے تحائف دینے کے لیے سرگرم ہو جاتے تھے مگر حالیہ ہڑتالوں کے باعث وہ سخت پریشانی کا شکار ہیں، پیرس کی عوام کو سال بھر میں صرف کرسمس اور نئے سال کے موقع پر ہی اپنے پیاروں کو ملنے کا موقع ملتا ہے۔

تازہ ترین